ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66لاکھ روپے میں نیلام

پیر 23 اکتوبر 2017 18:11

ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66لاکھ روپے میں نیلام
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23اکتوبر2017ء):بد قسمت حادثے کا شکار ہونے والے بحری جہاز میں سفر کرنے والے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا ہے ،یہ حظ مسافر نے 13اپریل کو اپنی والدہ کے نام لکھا تھا جس میں لکھا گیا اگر سب ٹھیک رہا تو ہم بدھ کے صبح نیو یارک پہنچ جائیں گے لیکن بد قسمت جہاز 14اپریل 1912میں ڈوب گیا تھا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ٹائی ٹینک حادثے میں 1500سے زاہد افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔