شرجیل میمن کی طبیعت خراب،سانس لینے میں دشواری،ہسپتال منتقلی کا امکان
شرجیل میمن کی گرفتاری کے وقت دھکم پیل اوربھگڈر،شرجیل کےکپڑے بھی پھٹ گئے،نیب کے پاس مجھے گرفتارکرنے کے وارنٹ نہیں ،رضاکارانہ گرفتاری دی،پنجاب میں الگ اور سندھ میں نیب کاالگ قانون ہے۔سابق وزیراطلاعات سندھ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اکتوبر 2017 17:58
(جاری ہے)
گرفتاری سے بچنے کیلئے شرجیل میمن کئی گھنٹے تک عدالت میں ہی موجودرہے اور عدالت کاوقت ختم ہونے پر باہرنکلے توانہیں گرفتارکرلیاگیا۔نیب کی ٹیم اور رینجرزاہلکار شرجیل میمن کوگرفتارکرنے کیلئے عدالت کے باہرموجودرہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہرشرجیل میمن کی گرفتاری کے وقت دھکم پیل اور بھگڈرکے دوران ان کاگریبان چاک ہوگیا اور کپڑے بھی پھٹ گئے،پیپلزپارٹی کے وکلاء نے گرفتاری کیخلاف نعرے بازی کی۔
شرجیل میمن کونیب نے پونے 6ارب روپے کرپشن اسکینڈل میں گرفتارکیا ہے۔سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہاکہ نیب کو رضاکارانہ گرفتاری دے دی ہے۔نیب کے پاس مجھے گرفتارکرنے کے وارنٹ نہیں ہیں۔پنجاب میں الگ اور سندھ میں نیب کاالگ قانون ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.