امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لئے لاہور کے نجی ریسٹورینٹ میں خصوصی رعایت ..
تازہ ترین : 1
امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لئے لاہور کے نجی ریسٹورینٹ میں ..

امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لئے لاہور کے نجی ریسٹورینٹ میں خصوصی رعایت

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23اکتوبر2017ء):لاہور کے نجی کیفے ’لاڈان ٹاؤن میں فیل طلباء کے لئے خصوصی رعایت کی مہم چلائی ہے ، جس میں تمام طلباء و طالبات جنہوں نے امتحانات میں Fگریڈ حاصل کیا ہے ان کو 50% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لاڈان ٹاؤن کیفے کے فیس بک بیج پر سیٹٹس دیا گیا ہے کہ تمام طلباء ہمیں اپنی ٹرانسکرپٹ دکھا کر رعایت لے سکتے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 23/10/2017 - 17:22:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں