راولپنڈی کے مختلف مقامات پرٹریفک حادثات ،

ایک شخض جاں بحق ، 32افراد زخمی

پیر 23 اکتوبر 2017 19:55

راولپنڈی 23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) راولپنڈی کے مختلف مقامات پرٹریفک حادثات کے باعث ایک شخض جاں بحق جبکہ 32افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو سروس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی کے نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا ہے۔ ان حادثات میں06فرد معمولی زخمی ہواجسے ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی میں ہونے والے ان ٹریفک حادثات 01فرد زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جاںبحق ہوا۔

متعلقہ عنوان :