راولپنڈی، منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ اور غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی ،35ملزمان گرفتار ،1250گرام چرس،12بوتل شراب،79لیٹر کھلی شراب،08عدد پستول30بور معہ47روند،01عدد رائفل 44بور ، 01عدد رائفل 12بور برآمد ، مقدمات درج

پیر 23 اکتوبر 2017 19:55

راولپنڈی23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ،ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنیوالوں، کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی35ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1250گرام چرس،12بوتل شراب،79لیٹر کھلی شراب،08عدد پستول30بور معہ47روند،01عدد رائفل 44بور ، 01عدد رائفل 12بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد سیار سے 520گرام چرس، رضوان سے 580گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے ثاقب سی250گرا م چرس، تھانہ سٹی پولیس نے سجاد سے 10لیٹر کھلی شراب، سبز علی سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے ذیشان سی06لیٹر کھلی شراب، حسیب سے 06لیٹر کھلی شراب ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے نبیل سے 10لیٹر کھلی شراب، جنید سے 10لیٹر شراب، تھانہ مندرہ پولیس نے جاوید سی05لیٹر شراب، آفتاب سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے ریاست سی05لیٹر کھلی شراب، شوکت سے 04لیٹر کھلی شراب، تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے محمد ملک سے 08لیٹر کھلی شراب،تھانہ گوجرخان پولیس نے آصف سے 12بوتل شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے ذیشان سی25روند ،عاطف سی01عدد پستول 30بور معہ03روند،تھانہ بنی پولیس نے حسن سی01عدد پستول 30بور معہ03روند،نعمان سی15روند پستول 30 بور، تھانہ کہوٹہ پولیس نے عمران سی01عدد پستول 30بور معہ02روند،تھانہ نصیر آباد پولیس نے شجاعت سے 01عدد پستول 30بور ، تھانہ گوجرخان پولیس نے ریحان سے 01عدد رائفل 44بور معہ05روندجبکہ تھانہ کلر سیداں پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ارسلان مسلح 12بور رپیٹر، رفاقت مسلح پستول30بور ، عدیل مسلح 30بور ،ادریس مسلح پستول 30بور،مانو مسلح پستول30بور، عاقب مسلح پستول 30بور ، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے سید خان ، غلام مصطفی،تھانہ صادق آباد ولیس نے ثناء اللہ ، عبدالواحد، عبدالرحیم اور جوادکو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے ان کے قبضہ سے سامان ری فلنگ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :