خرم نواز گنڈاپورکا شیخ رشید سے اظہار تعزیت

پیر 23 اکتوبر 2017 17:05

خرم نواز گنڈاپورکا شیخ رشید سے اظہار تعزیت
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو فون کر کے ان کے بھتیجے شیخ شاکرکے نو عمربیٹے کی وفات پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

انہوںنے دعا کی کہ اللہ پاک والدین اور عزیز و اقارب کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔دریں اثناء عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان،میر واعظ ترین نے شیخ رشید احمد ،شیخ راشد شفیق اورشخ شاکر سے لال حویلی میں ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔انھوں نے دعاکی کہ اللہ پاک بچے کو والدین کے لئے بخشش کا ذریعہ بنائے۔

متعلقہ عنوان :