چیئرمین سینیٹ نے مفادات کے تصادم کی روک تھام و انصرام کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا

پیر 23 اکتوبر 2017 16:52

چیئرمین سینیٹ نے مفادات کے تصادم کی روک تھام و انصرام کا بل 2017ء متعلقہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) چیئرمین سینیٹ نے مفادات کے تصادم کی روک تھام و انصرام کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر مرتضیٰ وہاب اور مختار دھامرہ نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی۔ جس کے بعد چیئرمین نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :