پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

پیر 23 اکتوبر 2017 16:52

پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :