رپورٹر کا شعر سن کر میاں نواز کھل کر ہنس پڑے

پیر 23 اکتوبر 2017 16:11

رپورٹر کا شعر سن کر میاں نواز کھل کر ہنس پڑے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23اکتوبر2017ء) :کچھ روز قبل لندن میں میاں نوازشریف میڈیا ارکان کو شعر سنانے لگے تو میاں صاحب بھول گئے تھے لیکن آج جب رپورٹر نے ان کے جواب میں شعر سنایا تو میاں صاحب مسکرا دئیے ،شعر کے مصرے کچھ یوں تھے 
 کیا ہے عشق تو شکو ہ نہ کر اس زمانے کا
                             بیاہ گیا تو گیا حسن اس آفسانے کا 
 سزا کے طور پر ہم کو ملا کفس غالب 
                              بہت شوق تھا ہمیں نیاء آشیانہ بنانے کا
شعر سنانے کا بعد رپورٹر نے جب ان سے پوچھا کہ سازش یہی ہے میاں صاحب تو میاں صاحب مسکرا کر گاڑی میں واپس بیٹھ گئے مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :