فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں ٹائیگر شروف جلوہ گر ہوں گے

پیر 23 اکتوبر 2017 16:11

فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں ٹائیگر شروف جلوہ گر ہوں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار کرن جوہر نے فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سلسلے کی دوسری فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘‘ کے میل کردار کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ کے میل کردار کے نام کا اعلان کر دیا ہے فلم میں ٹائیگر شروف عنایہ پانڈے کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کی ہدایتکاری پونیت ملہوترا دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :