فلم شادی میں ضرور آنا کا گانا ’’پالو لٹکے‘‘ ریلیز

پیر 23 اکتوبر 2017 16:11

فلم شادی میں ضرور آنا کا گانا ’’پالو لٹکے‘‘ ریلیز
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا گانا ’’’پالو لٹکے‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار رائو اور کریتی کھربانڈا کی فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا گانا’’’’پالو لٹکے‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے ۔گاناراج کمار رائو اور کریتی کھربانڈا پر فلمایا گیا ہے ۔گانے میں اپنی آواز کا جادو جوتیکا تنگری اور یاسر دیسائی نے جگایا ہے ۔فلم کے ہدایتکار رتنا سنہا ہیں ۔فلم 10نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :