لاہور میں سبزیوں کے نرخ

پیر 23 اکتوبر 2017 16:07

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابقآلو کچہ چھلکا34 سے 36 روپے فی کلو، پیاز74 سے 76 روپے اور ٹماٹر86سے 89روپے فی کلو تک فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ154سے 160 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری48سی50 روپے ،کریلہ67سی70روپے، گھیا کدو 36سی38 روپے ،مٹر173سے 180 روپے ، اروی 26سے 28 روپے ،شملہ مرچ82 سے 85 روپے ، پھول گوبھی23سے 25 روپے ، بند گوبھی28 سے 30 روپے اور شلجم43سے 45 روپے فی کلو میں فروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :