تھری ایڈیٹ کا کردار ملی میٹر آٹھ سال بعد الگ ہی رنگ میں نظر آتا ہے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 23 اکتوبر 2017 16:00

تھری ایڈیٹ کا کردار ملی میٹر آٹھ سال بعد الگ ہی رنگ میں نظر آتا ہے
بمبئی (اردو پوائنٹ ازہ ترین اخبار- 23اکتوبر 2017):فلمی دنیا کے بہت سے کردار ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر تو بہت چھوٹے اور معمولی لگتے ہیں مگر انکا دلچسپ اور اہم کردار انہیں ہمیشہ کے لیے ناظرین کے ذہنوں میں زندہ رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایسے ہی کرداروں میں سے ایک کردار عامر خان کی سپر ہٹ فلم تھری ایڈیٹ کا بھی ہے ۔ملی میٹر نامی یہ کردار بظاہر بہت معمولی نظر آتا ہے مگر یہ فلم کے مرکزی کردار کو ہر وہ کام کرنے میں مدد دیتا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے اور یوں ملی میٹر کا یہ کردار یادگار بن جاتا ہے ۔مگر یہ ملی میٹر آٹھ سالبعد کیسا نظر آتا ہے خود ہی دیکھ لیں ۔

تھری ایڈیٹ کا کردار ملی میٹر آٹھ سال بعد الگ ہی رنگ میں نظر آتا ہے