لاہور میں اشیاء خورو نوش کے بھائو

پیر 23 اکتوبر 2017 16:07

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیرکواشیاء خورو نوش کے جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا105 روپے فی کلو ، چینی55 سے 56 روپے اور گڑ75 سے 80 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ، اسی طرح سفید چنا 140 روپے، سیاہ چنا95 سے 100 روپے ، دال چنا 102 روپے ، مونگ ثابت100 ،دال مونگ دھلی ہوئی 85سے 100 روپے،ماش ثابت 130 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 140روپے اور بیسن 105 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :