لاہور میں پھلوں کے نرخ

پیر 23 اکتوبر 2017 16:07

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کوپھلوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی) 116سے 120 روپے‘ کیلا(اول) 58 سے 60 روپے فی درجن اور امرود 38سے 40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح آڑو130تا 135 روپے‘ کھجور ایرانی 135 سے 140 روپے اورانارقندھاری125 سی130 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :