کوئٹہ کے علاقہ خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 اکتوبر 2017 15:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اکتوبر 2017ء) : کوئٹہ کے علاقہ خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کملہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ خوش قسمتی سے زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :