امریکہ ،ْ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

پیر 23 اکتوبر 2017 15:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے دی تھی وہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

جن میں کے دوران پاک امریکہ تعلقات ،افغانستان میں استحکام اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :