دِل جان فائونڈیشن کے چیئرمین کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات
تازہ ترین : 1

دِل جان فائونڈیشن کے چیئرمین کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) دِل جان فائونڈیشن کے چیئرمین دِل جان خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ۔اُنہو ں نے دِل جان فائونڈیشن کی صحت و تعلیم میں جاری کاوشوںاور غریب ونادار لوگوں کی خدمت کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دِل جان فائونڈیشن کی سماجی اور معاشرتی خدمات کی حوصلہ افزائی کی اوراُنہیں سراہا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2017 - 15:40:53

اپنی رائے کا اظہار کریں