وزیر مال سردار فاروق سکندر کی لائن مین افتخار حسین کی نماز جنازہ میں شرکت

پیر 23 اکتوبر 2017 15:31

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے گزشتہ روزمحکمہ برقیات کے لائن مین افتخارحسین کی نمازجنازہ میںشرکت کی۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ میںمحکمہ برقیات کے آفیسران،سیاسی وسماجی رہنمائو،وکلاء،صحافیوں،عوام علاقہ کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔