حمزہ شہباز میرا چھوٹا بھائی ہے آپس میں کوی اختلاف نہیں ہے ، مریم نواز

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 23 اکتوبر 2017 14:42

حمزہ شہباز میرا چھوٹا بھائی ہے آپس میں کوی اختلاف نہیں ہے ، مریم نواز
لاہور (اردو پوائنٹ ازہ ترین اخبار- 23اکتوبر 2017):سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز میرا چھوٹا بھائی ہے آپس میں کوی اختلاف نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے خاندانی اختلافات پر گردش کرنے والی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز میرا چھوٹا بھائی ہے آپس میں کوی اختلاف نہیں ہے۔اللہ نہ کرے کہ ہم میں کوئی اختلاف ہو۔30 سال سے اختلافات کی باتیں سنتی آرہی ہوں۔اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔شریف خاندان میں اختلافات کی توقع رکھنے والوں کو مایوسی ہو گی۔نواز شریف کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں۔