گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس‘ 4 ارب 74 کروڑ 82 لاکھ روپے کے 43 منصوبے منظور
پیر 23 اکتوبر 2017 15:15
(جاری ہے)
محکمانہ سفارش کی تفصیل کچھ یوں ہے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا منصوبہ جس کی لاگت 10کروڑ 8 لاکھ 30ہزار روپے بنتی ہے منظور کیا گیا۔
داخلہ اور پولیس کے پانچ منصوبے جن کی لاگت 65کروڑ 50لاکھ روپے بنتے ہیں اجلاس میں 29کروڑ 50لاکھ کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیااور ایک منصوبے کو موخر کر دیا گیا،جب کہ ایک منصوبے کو اگلے فارم میں منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ قانون کا ایک منصوبہ جس کی لاگت 8کروڑ روپے ہے جن کو ٹیکنیکی بنیاد پر موخر کیا گیا۔اسی طرح ا یریا اینڈ اربن ڈویلپمنٹ محکمہ کے تحت 29کروڑ 16لاکھ لاگت کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیا۔جب کہ ایک کو موخر کیا گیا ،محکمہ بر قیات کے تحت 12ارب 12کروڑ 85لاکھ روپے کے 12منصوبوں کو تفصیل سے غور کیا گیا ۔اجلاس میں بجلی کے 9منصوبے منظور ہوئے جن کی مجموعی لاگت 1ارب 9کروڑ 6لاکھ روپے بنتی ہے جب کہ 2منصوبوں کو اگلے فارم کی منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ تعلیم کے 6کروڑ 10لاکھ روپے کے لاگت کے 2منصوبوں میں سے ایک منصوبہ منظور کیا گیا جب کہ ایک منصوبے کو اگلے فارم کی منظوری کی سفارش کی گئی۔اجلاس میں محکمہ تعمیرات کے تحت 27منصوبوں کو جن کی کل لاگت 3ارب93کروڑ 77لاکھ بنتی تھی تفصیل سے غور کیا گیا اور 22منصوبوں منظور کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.