پولیس اورحساس اداروں کا مظفر گڑ ھ میں سرچ آپریشن،
تازہ ترین : 1
پولیس اورحساس اداروں کا مظفر گڑ ھ میں سرچ آپریشن،

پولیس اورحساس اداروں کا مظفر گڑ ھ میں سرچ آپریشن،

35 گھروں کی تلاشی

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء)پولیس اور حساس اداروں نے مظفر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا اور 35 گھروں کی تلاشی لی۔تفصیلات کے مطابق رات گئے حساس ادارے اورپولیس اہلکاروں کی بھاری نفری نے مظفر گڑ ھ کے علاقے محلہ پیپل والااورپولیس لائن کے اطراف میں رچ آپریشن کے دوران 35گھروں کی تلاشی لی اور علاقے میں مستقل رہائش پذیر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے 20افراد کی بائیومیٹر ک تصدیق کے ساتھ ساتھ ان کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی ۔تاہم اس دوران کسی قسم کی کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2017 - 14:17:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں