قلات، خالق آباد میں ٹرالر اور ویگن میں تصادم، 15افراد زخمی، لیویز

پیر 23 اکتوبر 2017 13:21

کوئٹہ ۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بلو چستان کے علاقے قلا ت خا لق آ با دمیں ٹرالر اور ویگن میں تصا دم سے 15افرادزخمی ہو گئے، لیو یز کے مطا بق پیرکے روز قلات کے علاقے خالق آ با د میں کر اچی کو ئٹہ روڈ پر تیز رفتاری کے با عث ویگن ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیو ں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :