کوئٹہ، منیر احمد روڈ پر فائرنگ،

ایک شخص جاںبحق، ملزمان فرار

پیر 23 اکتوبر 2017 13:15

کوئٹہ ۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سریا ب روڈ کے قریب منیر احمد جا ن روڈ پر نا معلو م افرا د کی فائر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پیر کو کو ئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ کی قریبی منیر احمد جا ن روڑ پر نا معلو م افراد نے اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں نصیر احمد نامی شخص موقع پر جا ں بحق ہو گیا ، پولیس نے لا ش قبضہ میں لیتے ہوئے اسے سو ل ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضروری کا روائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کر دی گئی ۔پو لیس نے علا قے کی نا کہ بند ی کر کے ملز مان کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔.

متعلقہ عنوان :