عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمی سے پیار ہے ان کو سسٹم سے کوئی پیار نہیں ،سلیم ..
تازہ ترین : 1
عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمی سے پیار ہے ان کو سسٹم سے کوئی پیار ..

عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمی سے پیار ہے ان کو سسٹم سے کوئی پیار نہیں ،سلیم صافی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23اکتوبر2017ء):تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمی سے پیار ہے ان کو سسٹم سے کوئی پیار نہیں،ہم نے عمران خان کو دھرنوں کے دوران بھی سول نافرمانی کرتے ہوئے دیکھا ہے اس لئے کہہ سکتے ہیں کہ ان کو سسٹم سے کوئی پیار نہیں ہے ۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ارکان نے اسمبلی سے استفی دیئے تھے اسمبلی میں گالیاں دی تھیں پھر بھی انہوں نے وہاں سے تنخواہیں لیں جو ان کے لئے حرام تھیں۔اگلے الیکشن ہمارے ٹاک شو کی بنیاد پر نہیں ہوں گے بلکے اگلے الیکشن تمام پارٹیوں کا ماضی اور اس کے اندرونی سٹریکچر کی بنیاد پر ہوں گے ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2017 - 12:14:04

اپنی رائے کا اظہار کریں