ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی

پیر 23 اکتوبر 2017 12:40

ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نومبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ودیا بالن نے میگزین کے لئے عکسبندی مکمل کروا لی ہے اور سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرورق کی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں ودیا بالن نے سبز اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :