طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں‘سابق امریکی فوجی

پیر 23 اکتوبر 2017 12:06

طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں‘سابق امریکی فوجی
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) طالبان کی قید سے آزاد ہونیوالے سابق امریکی فوجی برگڈہل نے کہاہے کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،امریکی فوجی کو ٹرائل کا سامنا ہے ،امکان ہے کہ جلد اس پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :