سعودی شہریوں کی غیر ملکی مائیں ، سعودی خاتون کے بچے سعودائزیشن منصوبے میں شامل

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 23 اکتوبر 2017 12:00

سعودی شہریوں کی غیر ملکی مائیں ، سعودی خاتون کے بچے سعودائزیشن منصوبے ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) سعودائزیشن منصوبے کا حصہ ایسے تمام شعبے جن میں صرف سعودی شہریوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں سعودی مرد شہریوں کی ماؤوں اور اور سعودی بچوں کی غیر ملکی مائیں بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی نے اتوار کے روز رپورٹ کیا ہے کہ سعودی وزارت لیبر اور اور سماجی ترقی کے وزیر ڈاکٹر علی ال غافص نے اس فیصلے سے متعلق اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب میں رہائش پذیر اس قسم کے شہری سعودائزیشن منصوبے کا حصہ ہیں اور سعودائزیشن کے نطاقت پروگرام میں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :