سعودی عرب، باحہ میں بلدیہ کے چیئرمین کو قتل کردیا گیا

پیر 23 اکتوبر 2017 10:50

سعودی عرب، باحہ میں بلدیہ کے چیئرمین کو قتل کردیا گیا
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) سعودی عرب میں ملازم نے بلدیہ کے چیئرمین کو ان کے دفتر میں قتل کردیا۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے شہر باحہ کی بلدیہ کے ملازم نے چیئرمین کو دفتر میں گولی مار کر قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملازم کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :