آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ (ن) کی ہوگی، رانا محمد اسحاق
پیر 23 اکتوبر 2017 10:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پتوکی بارمیں مسلم لیگ(ن)لائرونگ چیمبرزکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی محمودانور چوہدری‘ سٹی صدر مسلم لیگ (ن) پرویزاقبال بٹ‘کونسلرزسعیدطاہر‘محمدمدثر‘ملک عاشق ،پارٹی ورکرزاوروکلاء بھی موجودتھے، رانا محمداسحاق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیاہے کیونکہ محمدنوازشریف نے بے داغ سیاست کی ہے جس کی انہیں سزا دی جارہی ہے‘صدر مسلم لیگ نوازکا قصوریہی ہے کہ انہوں نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اسی لئے مخالفین کوملکی ترقی ہضم نہیں ہورہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ موجودہ دورمیں حکومت نے دن رات ایک کرکے توانائی بحران اور دہشت گردی کاخاتمہ‘کراچی کی روشنیاں واپس، سی پیک منصوبے اور ملکی ترقی و خوشحالی کی منزلیں طے، عوام مخالفوں کو ثابت کردیں گے کہ ہمارا لیڈر نوازشریف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.