سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 23 اکتوبر 2017 10:41

سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے
جدہ(اردو پوائنٹ ازہ ترین اخبار- 23اکتوبر 2017):سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمدنوازشریف لندن سے جدہ پہنچ گئے۔:ایئرپورٹ پر سعودی افسران اور ن لیگی رہنماؤں نےنوازشریف کااستقبال کیا۔

(جاری ہے)

ایئرپورٹ پر نوازشریف کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔نوازشریف ایئرپورٹ سےاپنےبیٹےحسن نوازکی رہائش گاہ چلےگئے۔حسن نواز کی رہائش گاہ پر والدہ سے ملاقات کی ۔نوازشریف کچھ دیر آرام کرنے کے بعد آج ہی عمرہ کی ادائیگی کیلیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔جس کی بعد وہ وہاں سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔