منگھوپیر پولیس کی کاروائی قبضہ مافیا کے دو ارکان گرفتار

اتوار 22 اکتوبر 2017 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) ملزمان منگھوپیر دیہہ بند مراد ہمدرد یونیورسٹی عریشاء سٹی کے قریب سرکاری اراضی اکلاس 20 پر قبضہ کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے کاروائی کر کے دو ملزمان آصف ولد محمد حنیف اور نیک محمد ولد عالم خان کو گرفتار کرلیا جبکہ 3 ملزمان فرار ہوگئے ۔گرفتار ملزمان نے فرار ساتھیوں کے نام بتادئیے حبیب ولد شہباز، داود ولد ادریس ،انور ولد نامعلوم ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 308/17 بجرم دفعہ 447/34 درج کرلی ۔

متعلقہ عنوان :