پیر پگار ا کی زیر صدارت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اہم اجلاس، تنظیمی فیصلے کئے گئے
سندھ میں آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سٹم کے تحت کرائے جائیں، صوبے کے وسائل پنچنے والوں کا مقابلہ کریں گے، رہنمائوں کا اجلاس سے خطاب
اتوار 22 اکتوبر 2017 23:20
(جاری ہے)
سندھ میں کرپٹ بیوروکریسی کو لغام دیاجائے جو پیپلزپارٹی کے ہر برے کام میں انکا ساتھ دے رہی ہے۔
سندھ میں آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سٹم کے تحت کرائے جائیں۔پیپلزپارٹی جی ڈی اے کے قیادت پر الزام تراشی کررہی ہے جس سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔جی ڈی اے کو پیر پگارا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرایاجائے گا۔مجھے اتحاد کا سیکریٹری جنرل مقرر کیاگیاہے۔ایک کوآرڈینشن کمیٹی بنائی گئی ہے جو دیگر جماعتوں کو اتحاد میں شامل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی گئی ہے۔جی ڈی اے سمجھ رہاہے کہ سندھ تاریخ سے بدترین دور سے گذر رہی ہے۔پیپلزپارٹی کیلئے نیک تمنائیں رکھتاہوں کے انکا حشر این اے 120 جیساسندھ میں ناہو۔جی ڈی اے سندھ کے مظلوم لوگوں کو حق دلائے گا۔سندھ کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بیچاجارہاہے ان کا مقابلا کریں گے۔لوگ اپنے ضمیر کے تحت دیں گے۔ووٹ اگر پیسوں پر ملتاتو زرداری لیگ بدین سے جیت جاتی۔سندھ کے لوگوں سے امید ہے کہ ہمیں ووٹ دیں گے۔مناسب وقت دیکھ کر اہلیہ اور بیٹے کی نشستیں چھوڑنے کا فیصلہ کروں گا۔نواز شریف سے زیادہ کڑا احتساب زرداری لیگ کا ہوناچاہئے۔آصف زرداری کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔زرداری پارلیمنٹرین کا صدر ہے۔پیر پگار کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مسلم لیگی سینئر رہنما سابق وزیر دفاع سید غوث علی شاہ سمیت وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی سابق وزراء اعلی سردار ممتاز علی بھٹو ،ارباب غلام رحیم ،ڈاکٹر صفدر عباسی ،ایاز لطیف پلیجو، غوث بخش مہر ،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ،منور علی عباسی ،سردار عبدالرحیم ،حاجی شفیع محمد جاموٹ،عرفان اللہ مروت ودیگر نے شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.