Live Updates

پی ٹی آئی کاجلسہ، سردار یار محمد رند نے عمران خان کو سندھی ٹوپی اور چادر پہنائی

اتوار 22 اکتوبر 2017 21:50

سہیون شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر رند قبیلے کے سربراہ اور سابقہ وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے اتوار کی رات کو ضلع حیدرآباد کے علاقے سہیون شریف میں پی ٹی آئی کے جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی عمران خان کو جلسے کے دوران تقریرسے قبل سندھی ٹوپی اور سندھ چادر پہنائی ۔

(جاری ہے)

جلسے میں موجود سامعین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا ۔عمران خان نے سندھی لال رنگ کی ٹوپی پہن کر جلسے سے خطاب کیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :