سال 2017 میں بھارت کی جانب سے 1170 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی،دفاعی حکام
بھارتی جارحیت سے 45شہری شہید اور 192 شہری زخمی ہوئے باسیوں کے حوصلے بلند ہیں وہ کسی ڈر اور خوف میں مبتلا نہیں ہیں اور نہ گاوں چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں ،گفتگو
اتوار 22 اکتوبر 2017 21:50
(جاری ہے)
لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر کے کاکوٹہ گاوں کو بھی بھارتی جارحیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے، بھارت کی جانب سے بار بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاتی ہے لیکن جب پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جاتا ہے تو دشمن کی توپیں خاموش ہو جاتی ہیں۔
دفاعی حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ سال 2017 میں بھارت کی جانب سے گیارہ سو ستر بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی اور بھارتی جارحیت سے 45شہری شہید اور 192 شہری زخمی ہوئے لیکن اس گاوں کے باسیوں کے حوصلے بلند ہیں وہ کسی ڈر اور خوف میں مبتلا نہیں ہیں اور نہ گاوں چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری سانس تک پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ بھارت کی جانب رمضان میں بھی جارحیت کا سلسلہ جاری رہتی ہے، ایک شہری کا کہنا ہے کہ اس کو افطاری کے وقت جارحیت کا نشانہ بنایا گیا اور گولی اس کی ایک طرف سے لگی اور دوسری طرف سے نکلی اور اس سے اس کی ایک انکھ بھی ضایع ہوگئی اسی طرح. ایک بارہ سالہ لڑکی یاسرہ کو سکول سے گھر آتے نشانہ بنایا گیا جس سے ان کی ٹانگ پر شیل لگا اور ڈاکٹروں کو ان کی ٹانگ کاٹنا پڑی لیکن شہریوں کا کہنا ہے کہ موت تو ایک دن آنی ہے ، بھارت کی فائرنگ سے ڈر نہیں لگتا،ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.