Live Updates

وزیر اعلی شہباز شریف کا پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں شعر ٹویٹ

اتوار 22 اکتوبر 2017 21:11

لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ کیا ہے۔ وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات