عمران خان سے ایک صوبہ تو چلا نہیں ،ْ20کروڑ عوام کا ملک کیسے چلے گا ،ْ احسن اقبال
ہماری صفوں میں اتنا گند نہیں جتنا تحریک انصاف میں ہے ،ْ عمران خان پہلے اپنے یوٹرن کا جواب دیں پھر ہم پر تنقید کریں ،ْوزیر داخلہ
اتوار 22 اکتوبر 2017 20:41
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن بل میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے موجود تھے، ختم نبوت میں ایک بال برابرشبے کی بھی گنجائش نہیں ،ْایمان کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، مجھے دکھ ہے کچھ لوگوں نے اللہ اور رسول سے محبت کا ٹھیکہ خود لے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنے کا اختیار کسی دوسرے کو نہیں، ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں جو پاکستان میں مذہب کی بنیاد پر افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں، ختم نبوت میں نہ تو کسی قسم کا کوئی خلل پیدا ہوا اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی، ایسی کسی بھی بات پر کان نہ دھریں جس سے ملک میں انتشار پھیلے۔وزیر داخلہ نے کہاکہ جن لوگوں کو سیاسی مقاصد درکار ہیں ان سے کہوں گا 8 ماہ اور صبر کر لیں، 2018 میں آئینی مدت کے اندر الیکشن ہوں گے، جو پاکستان کی سیاست اور نظام میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے وہ سی پیک کے دشمنوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں، سیاسی ایجنڈوں کے لیے ملک میں ایسی فضا بنائی جاتی ہے تاہم ہم ترقی کے راستے پر چل رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں ان تمام سازشوں کا مقابلہ کریں گے،کسی کو عوام کے مینڈیٹ سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم ملک کے اندر اداروں میں تصادم نہیں چاہتے، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر کے ان سازشوں کا مقابلہ کرنا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.