پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے ہم سب کو ملکر کردار ادا کرنا چاہئے ،ملک میں شفافیت، احتساب اور انصاف پہلی ترجیح ہونی چاہئے ، وائس چانسلربریگیڈیئر(ر)انجینئر محمدامین
اتوار 22 اکتوبر 2017 20:31
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خاص وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار انجینئر محمدامین تھے ۔جب کہ ریسورس پرسن ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب بلوچستان آفاق احمد سیمینار میں موجود تھے اور انہوںنے سیمینار سے خطاب بھی کیا ۔
سیمینار میں پرووائس چانسلر ڈاکٹر ظہوراحمد بلوچ ، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ ڈاکٹر مشتاق احمد شاہ، رجسٹرار شیراحمد قمبرانی ، اساتذہ کرام اور طلباء کی کثیرتعداد موجود تھی۔۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب آفاق احمدنے کہاکہ کرپشن ایک وباء کی طرح ہوتی ہے جس سے ملکی معیشت کوکافی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ہر شہری کو چاہئے کہ وہ اپنی سطح پر کرپشن کے خاتمے میں اپنا کردارادا کریں ، اس حوالے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہنرمند انجینئرز کاکرپشن کے خاتمہ میں ایک خاص کردارہونا چاہئے ۔ پروگرام کے مہمان خاص وائس چانسلر خضدار یونیورسٹی انجینئر محمدامین نے کہاکہ ہمیں اپنا احتساب خود کرناچاہئے جب ہر شہری اپنا خود احتساب کریگا توملک میں دیانتداری اور ایمانداری پروان چڑھ سکتا ہے ۔ ہمیں اس وطن عزیز کو اپنے گھر کی مانند سمجھنا چاہیے اور گھر کی طرح اس کی حفاظت اور تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ شامل کرناچاہئے ۔ انہوںنے کہاکہ احتساب بیورو کا کردار حوصلہ افزا ہے جو نہ صرف کرپشن کے آگے بڑی رکاوٹ ہے بلکہ وہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کررہاہے ۔سیمینار کے اختتام پر کرپشن کے خلاف واک کا اہتمام بھی کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.