Live Updates

وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے

شہباز شریف عمران خان کیلئے ٹوئٹر پر شعر

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:30

وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پشاور میں میٹروبس سروس چلانے کے فیصلے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے ایک شعر ٹویٹ کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر شعر تحریر کیا ہے کہ وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :