پشاور، 27سالہ خوا جہ سر اء کی لا ش برآمد ، نامعلو م ملزمو ں نے جنسی تشدد کے بعد ذبح کر دیا

36گھنٹے گزر جا نے کے با وجود بھی پولیس ملزمو ں تک رسا ئی نہیں کر سکے

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:30

پشاور،  27سالہ خوا جہ سر اء کی لا ش برآمد ، نامعلو م ملزمو ں نے جنسی تشدد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2017ء) تھا نہ متھرا کے حدودعا شق آبا دمیں سفا ک قا تلو ں کے ہاتھو ں تشدد کر نے کے بعد ذبح کئے جانے والے جو اں سالہ خوا جہ سراء کے قا تلو ں کا سرا غ نہیں مل سکا 36گھنٹے گزر جا نے کے با وجود بھی پولیس ملزمو ں تک رسا ئی نہیں کر سکے تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روزتھا نہ متھرا کے حدود عا شق آباد ورسک روڈ پر 27سالہ خوا جہ سر اء کی لا ش بر امد ہو ئی جسے نامعلو م ملزمو ں نے جنسی تشدد کے بعد ذبح کر دیا اور لا ش کو کھیتو ں میں پھینک کر فرار ہو گئے پولیس نے لا ش کو پو سٹما رٹم کیلئے مر دہ خا نہ منتقل کر دیا اور رپو رٹ درج کر لی ہے لیکن 36گھنٹے گزر جا نے کے باوجود بھی پولیس خوا جہ سراء کے قا تلو ں تک رسائی حا صل نہیں کر سکے ۔

(جاری ہے)

جبکہ پولیس روایا تی طریقے اپنا تے ہو ئے کیس کی پیروی کر رہے ہیں ۔جبکہ دوسری جا نب خوا جہ سرائو ں کے حقوق کیلئے کا م کر ے والے اور انکے تنظیمو ں پر بیرو نی ممالک سے فنڈز وصول کر نے والے غیر سر کاری تنظیمیں بھی خا مو ش دیکھائی دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :