ساہیوال ،کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ، ڈرائیور گرفتار

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ،کار ڈرائیور گرفتار ۔

(جاری ہے)

11/6ایل کے قریب کار ڈرائیور ملزم شبیر علی نے محمد عیسیٰ کے ما مو ں نذیر احمد کو سڑک عبور کر تے ہو ئے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاپو لیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔