وومن ڈیو لپمنٹ فو ر م اور رو ٹر ی کلب کرا چی اسٹرا ئیو ر ز کی جا نب سے بریسٹ کینسر کے حو الے سے خواتین کے لئے آگہی پروگرا م کا انعقاد

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) وومن ڈیو لپمنٹ فو ر م اور رو ٹر ی کلب کرا چی اسٹرا ئیو ر ز کی جا نب سے بریسٹ کینسر کے حو الے سے خواتین کے لئے آگہی پروگرا م کرا چی میں وومن کنو ینشن سینٹر گلشن شمیم فیڈرل بی ایر یا میں منعقد ہوا جس میں پرو فیسر ڈا کٹر بشر ی نقو ی اور ڈاکٹر تزئین عبا س نے خوا تین کو بر یسٹ کینسر سے بچا ? اور شعور و آ گہی سے متعلق اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا۔

پرو فیسر ڈا کٹر بشر ی نقو ی نے کہا کہ ملک کے اندربر یسٹ کینسر میں تیزی سے اضا فہ خطر نا ک ہے جس کے لئے خوا تین کو صفا ئی اور ایکسر سا ئز پر تو جہ دینی چا ہئیے اور ڈاکٹر سے ر جو ع کر نے میں ہچکچا ہٹ سے کا م نہیں لینا چا ئیہے۔ ڈاکٹر تز ئین عبا س نے کہا کہ اچھی غذا اور صحت مند ما حو ل کینسر جیسے مر ض کو رو کنے کا ذ ر یعہ بن سکتا ہے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ر کن قو می اسمبلی محتر مہ کشو ر زہرا نے کہا کہ شعور و آ گہی کا عمل ہمیں مختلف امرا ض سے محفو ظ ر کھ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

طبی ما ہر ین کے مشورے ہو نے وا لی بیما ر یو ں اور ان کے تدارک کے لئے ایک قیمتی تحفہ ہو تا ہے ہمیں سنجیدگی سے ان پر عمل پیرا ہو نا چا ہئیے۔ وومن ڈیو لپمنٹ فو ر م کی صدر ہیر سو ہو نے فو رم کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کئے جبکہ جنر ل سیکر ٹیر ی نا ئلہ منیر نے مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا۔