وزیراعلیٰ کاسینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ کاسینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے انتقال پراظہارافسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی و نوائے وقت کے سپورٹس رپورٹر اشرف چودھری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی-
وقت اشاعت : 22/10/2017 - 20:00:42

اپنی رائے کا اظہار کریں