ْ وفاقی وزیر ممتاز احمدتارڑ کی اجتمائی ذیاتی کا نشانہ بننے والی میٹرک طلبہ کے گھر آمد

اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، ہر ممکن انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:00

منڈی بہاؤالدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر انسانی حقوق ممتاز احمدتارڑ نے گاؤں ڈھل میں اجتمائی ذیاتی کا نشانہ بننے والی میٹرک کی طلبہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ان کے گھر آئے اور انہیں ہر ممکن انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈھل تھانہ قادر آباد کی رھائشی بچی جو کے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد سکول میں پارٹی میں شرکت کیلئے سکول جارہی تھی کہ 5 بیغرتوں نے اس اغوائ کرلیا تھا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ھماری حکومت وقت اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل ھے کہ ایسے درندہ صفت لوگوں کو ایسی سزا دی جائے کہ جو نشان عبرت بن جائے۔