چاغی ، پیشک سے ایک پرانی لاش بر آمد

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:40

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء)چاغی کے علاقے پیشک سے ایک پرانی لاش بر آمد،تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز چاغی کے علاقے پیشک سے ایک شخص کی لاش ملی جسے چاغی انتظامیہ نے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں پر لاش شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی۔