Live Updates

وزیر اعلی شہباز شریف کا پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ

وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے…اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ کیا ہے۔ وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات