سابقہ دشمنی کے عناد پر تین افراد نے نوجوان خنجر مار کر زخمی کردیا، مقدمہ درج

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) سابقہ دشمنی کے عناد پر تین افراد نے نوجوان خنجر مار کر زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر پسرور کے علاقہ موضع باسی والا میں سابق دشمنی کے عناد پر نبیل، بلال اور شاہد نے خنجر کے وار کرکے آصف کے بیٹے عبدااللہ کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :