لنڈی کو تل میں اے ا ین پی کے زیر اہتمام مشا عرے کا ا نعقا د ، نا مور شعرا ء کی شرکت

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:00

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء)لنڈی کو تل بازار میں وا قع اے ا ین پی کے د فتر میں شلما ن ا د بی ٹو لنہ کے زیر اہتمام ایک مشا عرے کا ا نعقا د کیا گیا جس کی صدارت ممتاز شا عر و ادیب صا بر شا ہ صا بر نے کی مشا عر ے میں صحا فی خلیل جبرا ن نے اعزا زی مہما ن کی حیثیت سے شر کت کی اس مو قع پر لنڈی کو تل سے تعلق ر کھنے والے نا مور شعرا ء نو ید عا لم نو ید،اشرف گل اشر ف ،عبد الغفور غفور ،نامدار آفریدی،کا مرا ن خلیل ،نا در شا ہ نا در ، خا نیم اللہ معزور،عا بد مینہ وال ،محمد ایو ب ایو ب شلما نی ،کو ہا ٹ خا ن ذا کر اور جما ل شلما نی نے ا پنا اپنا کلا م پیش کیا جس سے محفل کے شر کا ء بہت لطف اندوز ہو ئے مشا عرے کے بعد وہا ں مو جو د شعرا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے صابر شا ہ صا بر نے کہا کہ لنڈی کو تل کی مٹی شعر و ادب کے لحا ظ سے بہت ذر خیز ہیں انہو ں نے کہا کہ اس سر ز مین نے مصری خا ن خا طر اور حمز ہ با با جیسے عظیم شعرا ء کو جنم دیا ہے جن پر ہمیں فخر ہیں آخر میں شلما ن ا د بی ٹو لنہ کے صدر نو ید عا لم نو ید نے آ نے والے مہما نو ںکا مشا عر ے میں شر کت کر نے پر شکر یہ ادا کیا