ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس کا چھاپہ منشیات فروش لاکھوں روپے مالیت کی 3کلو منشیات برآمد

اتوار 22 اکتوبر 2017 18:12

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) گومل یونیورسٹی نے جھوک لدھو میں منشیات فروش سے لاکھوں روپے مالیت کی 3کلو اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی‘ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی پولیس نے علاقہ جھوک لدھو میں نسیم ولد اسماعیل سکنہ بلال آباد سے 3کلو چرس برآمد کر لی جس کی قیمت ہزاروں روپے بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :