آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 22 اکتوبر 2017 18:11

ملتان۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.0اورکم سے کم 20.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصد اورشام 5بجے 37فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر19منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر37منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :